شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دنیا میں صرف ایک رحمت کا ظہور ہے، جس سے تمام مخلوق فیضیاب ہورہی ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دنیا میں صرف ایک رحمت کا ظہور ہے،
جس سے تمام مخلوق فیضیاب ہورہی ہے اور قیامت کے دن رحمت کے حقدار تو صرف مؤمن ہوں گے تو اس کا فیض کتنا وسیع اور عام ہوگا۔
فوائد ومسائل:
دنیا میں صرف ایک رحمت کا ظہور ہے،
جس سے تمام مخلوق فیضیاب ہورہی ہے اور قیامت کے دن رحمت کے حقدار تو صرف مؤمن ہوں گے تو اس کا فیض کتنا وسیع اور عام ہوگا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6975