شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ انسان مومن تھا اور اس کا خیال تھا، میں نے کوئی نیکی نہیں کی،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ انسان مومن تھا اور اس کا خیال تھا،
میں نے کوئی نیکی نہیں کی،
حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اسے خوب مال و دولت سے نوزا تھا اور اولاد بھی دی تھی،
جس کے ساتھ وہ بہت اچھا سلوک کرتا تھا،
لیکن اپنے گناہوں کے مواخذہ کے خوف اور ڈر کی بنا پر ہوش و حواس پر قابو نہ رکھ سکا تھا،
اس لیے ایک غلط اور انتہائی ناگوار بات کہہ دی کہ اگر اللہ نے مجھ پر قابو پا لیا،
یا گرفت کر سکا تو وہ مجھے شدید عذاب دے گا،
چونکہ یہ بات خشیت کے غلبہ کی بنا پر کہی گئی تھی،
اس لیے اس کو معاف کر دیا گیا،
کیونکہ کامیابی اور کامرانی کامدار اور انحصار تو اللہ کے خوف و خشیت پر ہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6980