🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: راشه: اس کو عطا کیا، اگرراسه تو معنی ہوگا، (مال اور اولاد کا) سرداربنایا۔ ابتئر:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
راشه:
اس کو عطا کیا،
اگرراسه تو معنی ہوگا،
(مال اور اولاد کا)
سرداربنایا۔
ابتئر:
اور ہمزہ کوہاء سے بدل دیتے ہیں،
ابتهر،
جمع کیا،
ذخیرہ کیا،
یعنی آگے بھیجا۔
فما تلافاه غيرها:
اس کے گناہوں کی تلافی اور ازالہ خوف الٰہی ہی نے کیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6984