شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ، دن رات کی ہر گھڑی میں گناہ گار کی توبہ قبول کرنے کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ،
دن رات کی ہر گھڑی میں گناہ گار کی توبہ قبول کرنے کے لیے آمادہ رہتا ہے اور توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ قیامت تک قائم رہے گا۔
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ،
دن رات کی ہر گھڑی میں گناہ گار کی توبہ قبول کرنے کے لیے آمادہ رہتا ہے اور توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ قیامت تک قائم رہے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6990