شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: وليس احداحب اليه العذر من الله: عذر کا معنی معذرت بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
وليس احداحب اليه العذر من الله:
عذر کا معنی معذرت بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو معذرت پیش کرنا بہت پسند ہے،
کیونکہ یہ توبہ ہی کی ایک صورت ہے اور توبہ کا طریقہ بیان کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتابوں اور رسولوں کا انتظام فرمایا ہے اور عذر کامعنی،
اس کا عذر اور بہانہ ختم کرنا بھی مراد ہوسکتا ہے اور اس لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتابوں اور رسولوں کا انتظام فرمایا ہے،
تاکہ کسی کے پاس کوئی عذر اور بہانہ نہ رہ جائے کہ مجھے توپتہ نہیں تھا،
میں تو بے خبراور ناآشناتھا،
تیری ہدایات وتعلیمات سے آگاہ نہ تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6994