شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس پر علماء امت کا اتفاق ہے کہ اگر کوئی انسان ایسے گناہ کا ارتکاب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس پر علماء امت کا اتفاق ہے کہ اگر کوئی انسان ایسے گناہ کا ارتکاب کرتا ہے،
جس پر حد مقرر ہے اور وہ گناہ شہادت یا اقرار سے ثابت ہوتا ہے تو اس پر حد لگانا ضروری ہے،
لیکن اگر اللہ تعالیٰ اس گناہ کی پردہ پوشی فرماتا ہے اور گناہ گار بھی اس کا اعتراف نہیں کرتا تو وہ توبہ و استغفار سے معاف ہو جاتا ہے،
بعض روایات میں زنا کرنے کا ذکر ہے تا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے زناکے محرکات و دواعی یا اس کی پیش خیمہ کو زنا سمجھ لیا یا اس کے أصبحت حدا،
میں حد کو پہنچ گیا،
کہنے سے راوی نے،
زنا سمجھ لیا،
کیونکہ اگر اس نے صراحتا زنا کا اقرارواعتراف کرلیا تھا تو پھر اس سے وضاحت طلب کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ اصل صورتحال کیا ہے،
کیونکہ کبیرہ گناہ توبہ سے معاف ہو سکتا ہے،
محض نماز پڑھنے سے معاف نہیں ہو سکتا،
الایہ کہ نماز کی دعاؤں میں اللهم اغفرلی کو عام کر لیا جائے،
اس کو توبہ پر مشتمل مان لیا جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7006