🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: كنف: وہ کپڑا، جو عورت کے بدن کو چھپائے ہوتا ہے، کیونکہ ابھی تک حضرت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
كنف:
وہ کپڑا،
جو عورت کے بدن کو چھپائے ہوتا ہے،
کیونکہ ابھی تک حضرت صفوان بن معطل رضی اللہ عنہ نے شادی نہیں کی تھی،
بعد میں انہوں نے شادی کرلی تھی۔
موغرين:
وغر سے مشتق ہے،
راستہ کا دشوار گزار ہونا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7021