🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ غزوہ مصطلق کا واقعہ ہے، جس میں ایک مہاجر اور ایک انصاری کا واقعہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ غزوہ مصطلق کا واقعہ ہے،
جس میں ایک مہاجر اور ایک انصاری کا واقعہ پیش آیا تھا،
اس موقعہ پر عبداللہ بن ابی نے انتہائی قبیح اور نازیبا باتیں کی تھیں اور پھر قسمیں اٹھا کر ان سے مکرگیا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7024