شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، عام طور پر بھاری بھرکم اور موٹے پیٹوں والے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
عام طور پر بھاری بھرکم اور موٹے پیٹوں والے،
عقل و فراست سے محروم ہوتے ہیں اورآیت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ قیامت کہ دن انسان کے اعضاء وجوارح اور اس کے رونگٹے اس کے خلاف گواہی دیں گے،
انسان دوسروں سے تو چھپ سکتا ہے،
لیکن اپنے جسم اور اعضاء سے کیسے چھپ سکتا ہے،
لیکن اسے یہ احساس ہی نہیں ہے،
میرے جسم اور اعضاء ہی اپنے ہرہر عمل کا اظہار کردیں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7029