شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا مقصد یہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عمار رضی اللہ عنہ کا مقصد یہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک سے واپسی کے وقت (12)
منافقوں کے بارےمیں،
جنہوں نے آپ کو قتل کرنے کی ناپاک سازش کی تھی،
بتایاتھا،
مسلمانوں جنگ انہیں کی سازش کا نتیجہ تھی،
جس میں ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حق پر سمجھتے تھے،
اس لیے ہم نے ان کا ساتھ دیا،
ان میں سے آٹھ منافق دبیلہ(طاعون یاپیٹ کاپھوڑا)
کے ذریعہ واصل جہنم ہوئے،
دبیلہ کی مزید تشریح اگلی روایت میں آرہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7035