شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: منافقوں کو آپ کے ساتھیوں میں سے اس لیے شمار کیا جاتا ہے، کیونکہ وہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
منافقوں کو آپ کے ساتھیوں میں سے اس لیے شمار کیا جاتا ہے،
کیونکہ وہ کلمہ گوتھے اورآپ پر ایمان لانے کا دعویٰ کرتے تھے اورصحابہ کرام کو ان کے باطن کا پتہ نہ تھا۔
فوائد ومسائل:
منافقوں کو آپ کے ساتھیوں میں سے اس لیے شمار کیا جاتا ہے،
کیونکہ وہ کلمہ گوتھے اورآپ پر ایمان لانے کا دعویٰ کرتے تھے اورصحابہ کرام کو ان کے باطن کا پتہ نہ تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7042