🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: العائرة: حیران وپریشان ہو کر ادھر ادھر گھومنے والی، جس کو پتہ ہی نہیں، میرا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
العائرة:
حیران وپریشان ہو کر ادھر ادھر گھومنے والی،
جس کو پتہ ہی نہیں،
میرا ریوڑ کون ساہے،
مجھے کس کے ساتھ جانا ہے،
یہی حالت منافق کی ہے،
نہ وہ کافروں کےساتھ کھڑا ہوتا ہے اور نہ ہی مسلمانوں کا ساتھ اختیار کرتا ہے،
تعير:
آتی جاتی ہے،
گھومتی پھرتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7043