شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ اس کائنات کاخالق ہے اور اس کے سوا ہر چیز مخلوق ہے، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ اس کائنات کاخالق ہے اور اس کے سوا ہر چیز مخلوق ہے،
اس لیے اس کے ہاتھ،
انگلی اور اس کی مٹھی کی حقیقت وماہیت کو جاننا مخلوق کے بس میں نہیں ہے،
جب اس کا دیدار ہو گا تو پھر ان کے بارے میں معمولی شدبد حاصل ہو سکے گی،
حدیث کااصل مقصود،
اس کی قدرت وطاقت اور اقتداروغلبہ بیان کرنا ہے کہ ہر چیز اس کے قبضہ میں ہے اورہیچ ہے،
اس حقیقت کو سمجھنےکےباوجودلوگ اس کی قدرومنزلت کوملحوظ نہیں رکھتے اور بےدھڑک اس کی نافرمانی اور سرکشی اختیار کرتےہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7046