شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے، منگل کے دن تکلیف دہ اور ناپسندیدہ چیزوں کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے،
منگل کے دن تکلیف دہ اور ناپسندیدہ چیزوں کے ساتھ،
مضبوط ومستحکم چیزوں کو،
جوزندگی کے لیے قیام اور تدبیر کا باعث ہیں،
جیسے لوہا اور معدنیات کوبھی پیداکیا اور بدھ کے نور کے ساتھ نون(مچھلی)
اور سمندروں کو بھی پیدا کیا اور حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق،
کائنات کی تخلیق کے فورا بعد نہیں ہوئی،
بلکہ آسمان وزمین کی پیدائش کےبعدکسی اورجمعہ کے دن ہوئی ہے،
اس لیے یہ حدیث ان قرآنی آیات کے منافی نہیں ہے،
جن میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ آسمان وزمین اور وَمَا بَيْنَهُمَا کی تخلیق چھ دن میں ہوئی ہے۔
قرآن مجید سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ زمین اور زمینی اشیاء چار دن میں پیدا کی گئی ہیں اور پھر دودن میں آسمان اور اس کی اشیاء پیدا کی گئی ہیں۔
(سورہ حم السجدہ: 1،
2)
اور اس آیت سے معلوم ہوتا ہے یہ دونوں زمینی اشیاء بھی پیدا کی گئی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7054