🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
417۔ اردو حاشیہ : سورج کی ٹکیہ کا افق میں غائب ہو جانا ہی ”غروب“ ہوتا ہے، اس کے...
417۔ اردو حاشیہ:
سورج کی ٹکیہ کا افق میں غائب ہو جانا ہی ”غروب“ ہوتا ہے، اس کے بعد احتیاط کے کوئی معنی نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 417