شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے پہلے، آپ کا مکہ میں قیام،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت سے پہلے،
آپ کا مکہ میں قیام،
اہل مکہ کے لیے عذاب سے محفوظ رہنے کا باعث تھا اور ہجرت کےبعد کمزور مسلمانوں کا پیچھے رہ جانا اور استغفار کرنا حفاظت کا سبب تھا،
جب وہ بھی ہجرت کر گئےتو پھر ان سے مکہ چھین لیا گیا،
جو ان کے لیے عذاب تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7064