شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) هل يعفر وجهه: عفر(خاک، مٹی) کیا وہ اپنا چہرے پر مٹی ملتاہے، سجدہ کرتا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
هل يعفر وجهه:
عفر(خاک،
مٹی)
کیا وہ اپنا چہرے پر مٹی ملتاہے،
سجدہ کرتا ہے۔
(2)
الرجعي:
واپسی،
رجوع،
یہ حاصل مصدر ہے،
(3)
ناديه،
سوسائیٹی،
مجلس،
ٹولی اور پارٹی مراد ہے (4)
زبانية،
زبنية کی جمع ہے،
دفاع کرنے والے،
باڈی گارڈ،
مراد وہ فرشتے ہیں،
جو خاص نوعیت کی مہمات پر بھیجے جاتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے اس انتظام کا اظہار ہو رہا ہے،
جو اللہ تعالیٰ اپنے رسولوں کی حفاظت کے لیے فر ماتا ہے،
تاکہ ان کے دشمن ان کو ضرر نہ پہنچا سکیں اور آیات میں ان سرمایا داروں اور لیڈروں کی عکاسی کی گئی ہے،
جو اپنے مال و دولت کے غرے میں مبتلا ہو کر سر کشی اور طغیان اختیار کرتے ہیں،
اور جس نے سب کچھ دیا ہے،
اس سے ہی اعراض کرتےہیں،
چونکہ دماغ کا سامنے والا حصہ جسے ناصیہ کہا گیاہے،
وہی مجرمانہ پلاننگ کرتا ہے،
ظلم وزیادتی کا مرکز ہے،
اس لیے چوٹی پکڑ کر گھسیٹنے کا تذکرہ کیا گیا ہے اور اسے جھوٹی،
خطا کار قراردیا گیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7065