شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابن مسعود کے نزدیک، بدر کے دن گرفت، ان کی بدعہدی اور بے وفائی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابن مسعود کے نزدیک،
بدر کے دن گرفت،
ان کی بدعہدی اور بے وفائی کا نتیجہ تھی،
لیکن اصل گرفت تو قیامت کو ہو گی،
دنیا کی گرفت تو اس کا ہلکا سا اشارہ اور تمہید ہے۔
فوائد ومسائل:
حضرت ابن مسعود کے نزدیک،
بدر کے دن گرفت،
ان کی بدعہدی اور بے وفائی کا نتیجہ تھی،
لیکن اصل گرفت تو قیامت کو ہو گی،
دنیا کی گرفت تو اس کا ہلکا سا اشارہ اور تمہید ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7067