🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مرتين کا معنی یہ نہیں ہے کہ چاند دو دفعہ پھٹتا تھا، بلکہ معنی یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مرتين کا معنی یہ نہیں ہے کہ چاند دو دفعہ پھٹتا تھا،
بلکہ معنی یہ ہے کہ ایک دفعہ ایک ٹکڑادکھایا اور دوسری دفعہ دوسرا ٹکڑا دکھایا،
یا انہیں دو دفعہ کہا،
دیکھ لو،
اس لیے اگلی روایت میں مرتين کی جگہ فرقتين کا لفظ ہے۔
شِقة،
فِلقة،
فِرَقَة تینوں لفظ ہم معنی ہیں،
جن سے مراد،
ٹکڑاہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7077