شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے، بہت سے مسافروں نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے،
بہت سے مسافروں نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایک ہیکل دیکھا،
جس پر لکھا ہوا تھا،
یہ اس رات تعمیر ہوا،
جس میں چاند شق ہوا تھا،
ابن کثیر ج (6)
ص (77)
اور شق قمر کا واقعہ مالیبار میں بھی نظر آیا تھا،
تاریخ فرشتہ اردو،
ج (2)
ص 488۔
489 دیکھئے۔
فوائد ومسائل:
حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے،
بہت سے مسافروں نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستان میں ایک ہیکل دیکھا،
جس پر لکھا ہوا تھا،
یہ اس رات تعمیر ہوا،
جس میں چاند شق ہوا تھا،
ابن کثیر ج (6)
ص (77)
اور شق قمر کا واقعہ مالیبار میں بھی نظر آیا تھا،
تاریخ فرشتہ اردو،
ج (2)
ص 488۔
489 دیکھئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7079