شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: كذبت تم جھوٹ بولتے ہو، کا مقصد یہ ہے، اگر تمہیں دنیا میں دوبارہ بھیج...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
كذبت تم جھوٹ بولتے ہو،
کا مقصد یہ ہے،
اگر تمہیں دنیا میں دوبارہ بھیج دیا جائے تو تم یہ فدیہ اور تاوان ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوگے،
کیونکہ تم نے اس سے انتہائی آسان اور سہل کام بھی نہیں کیا،
اگرچہ آخرت میں وہ عذاب سے نجات پانے کے لیے دنیا و مافیہا دینے کے لیے تیار ہوگا،
اس لیے اللہ کا فرمان:
وَلَوْ رُدُّوا لَعَادُوا لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ ﴿٢٨﴾ (سورة الانعام: 28)
"اور اگر انہیں دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے تو پھر وہی کریں گے،
جس سے انہیں منع کیا گیا تھا،
یہ دراصل جھوٹے لوگ ہیں۔
''

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7086