🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کافر دنیا میں جو اچھے کام، اللہ کی خوشنودی اور رضا کے لیے کرتا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کافر دنیا میں جو اچھے کام،
اللہ کی خوشنودی اور رضا کے لیے کرتا ہے،
اس کا بدلہ اسے دنیا ہی میں مل جاتا ہے،
لیکن مومن،
آخرت کے اجرو ثواب کے لیے،
نیک عمل کرتا ہے،
اس لیے اسے ان کا بدلہ آخرت میں ملے گا اور دنیا میں اسے جو کچھ مل رہا ہے،
وہ محض اللہ کا فضل و کرم ہے،
نیکیوں کی جزا یا بدلہ نہیں ہے،
جزا صرف آخرت میں ہی ملے گی،
جب کہ اگلی آیت میں آرہاہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7089