شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، طلبہ کی معلومات اور ذہانت کا جائزہ لینا درست...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
طلبہ کی معلومات اور ذہانت کا جائزہ لینا درست ہے،
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کا گابھا کھا رہے تھے تو آپ نے سوال کیا کہ وہ درخت کون سا ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے اور وہ مسلمان کی طرح ہر اعتبار سے نفع بخش اور فیض رساں ہے،
جس طرح مسلمان مجسمۂ فیض اور پیکر خیر ہے،
اس کے کسی عضو سے سے لوگوں کو تکلیف نہیں پہنچتی،
اس طرح اس کا کوئی حصہ اور چیز بیکار نہیں جاتا،
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جمار کے قرینہ سے سمجھ گئے کہ یہ کھجور کا درخت ہے،
لیکن کبار صحابہ کاذہن اس قرینہ کی طرف نہ گیا،
لیکن حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بڑوں کے احترام میں سوال کا جواب دینے سے شرم وحیا محسوس کی،
جو ایک پسندیدہ نعمت ہے،
لیکن بڑوں کی خاموشی کی صورت میں،
جبکہ جواب دینے میں پہل نہیں تھی،
جواب دینا ادب و احترام کے منافی نہ تھا،
اس لیے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا،
اگر تم یہ جواب دے دیتے تو مجھے سرخ اونٹوں سے بھی زیادہ محبوب ہوتا،
کیونکہ یہ چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شاباش اور دعا کا باعث بنتی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7098