شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام مسلم کے شاگرد ابراہیم بن سفیان اور دوسرے تلامذہ کی روایت میں لا تؤتی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام مسلم کے شاگرد ابراہیم بن سفیان اور دوسرے تلامذہ کی روایت میں لا تؤتی أكلها ہے کہ وہ ہر وقت پھل نہیں دیتا اور یہ بات واقعہ کے خلاف ہے،
اس لیے امام ابراہیم کہتے ہیں،
شاید ہم سے سننے یا بیان کرنے میں غلطی ہوگئی ہے،
امام مسلم رحمہُ اللہُ نے تؤتی أكلها ہی کہا ہو،
علمائے حدیث قاضی عیاض وغیرہ نے اس کا جواب یہ دیا ہےلااپنی جگہ درست ہے،
لیکن اس کا تعلق تؤتیسے نہیں ہے،
بلکہ اصل یوں ہے،
لا يتحات ورقها ولا،
ولا نہ اس کے پتے گرتے ہیں،
نہ فلاں چیز ہے اور نہ فلاں آگے ہے،
توتی اُكُلَها كل حِين وہ ہر موسم میں اپنا پھل دیتا ہے،
لیکن راوی نے معطوف چیزوں کو بیان نہیں کیا،
اس طرحلا کا تعلق تؤتی سے محسوس ہونے لگا اور غلط مفہوم پیدا ہوگیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7102