شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر مسلمان کو شیطان کے داؤ اور فریب سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر مسلمان کو شیطان کے داؤ اور فریب سے آگاہ کرنے کےلیے اس کے ساتھ ایک فرشتہ بھی لگا ہوا ہے،
جو اس کو اچھا اور صحیح مشورہ دیتا ہے،
اب یہ انسان کی اپنی مرضی ہے کہ وہ شیطان کے مشورے کو قبول کرے یا فرشتے کے مشورہ پر عمل پیرا ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7109