شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسلمان کے لیے صحیح طرز عمل یہی ہے کہ وہ افراط و تفریط، کمی و...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسلمان کے لیے صحیح طرز عمل یہی ہے کہ وہ افراط و تفریط،
کمی و بیشی سے بچتے ہوئے،
راہ راست پر چلتا رہے،
یا کم از کم راہ راست کے قریب قریب رہنے کی کوشش کرے،
کیونکہ افراط و تفریط دونوں ہی راہ راست سے دور لے جانے والی چیزیں ہیں اور یہ اس صورت میں ممکن ہے،
جب انسان اللہ تعالیٰ سے اس کی توفیق کی درخواست کرتا رہے اور اللہ تعالیٰ اپنی رحمت و فضل سے انسان کو اس کی توفیق بخش دے،
اس طرح ہر فرد بشر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی رحمت کا محتاج ہے،
اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں پر اپنی رحمت اور فضل کا سایہ رکھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7117