شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز عمل سے یہ بات ثابت ہوتی ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز عمل سے یہ بات ثابت ہوتی ہے،
وعظ ونصیحت میں اس قدر طول بیانی سے کام نہیں لینا چاہیے کہ لوگ اکتا جائیں،
اگر روزانہ وعظ کہنا ہو تو وقت کم لینا چاہیے،
یا پھر وقفہ وقفہ سے بعض دن چھوڑ کر وعظ کرنا چاہیے،
ہاں وتدریس کا کام روزانہ کیا جائے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7127