شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مكاره: مكروه کی جمع ہے، ایسے کام اور عمل جو محنت ومشقت کے متقاضی ہیں،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مكاره:
مكروه کی جمع ہے،
ایسے کام اور عمل جو محنت ومشقت کے متقاضی ہیں،
جن کی خاطر خواہشات اور لذت انگیز چیزوں سے رکنا پڑتا ہے۔
فوائد ومسائل:
جنت انتہائی راحت و آرام کی جگہ ہے،
اس لیے اس کے حصول کے لیے محنت و طلب ور صبر آزمااعمال کرنے پڑتے ہیں اور دوزخ انتہائی تکلیف دے اور مضرت رساں مقام ہے،
اس لیے اس کے حصول کے لیے کسی محنت و مشقت کی ضرورت نہیں ہے،
بلکہ من مانی کر کے اور خواہشات کا اسیر بن کر،
انسان اس میں داخل ہوجائےگا،
کسی پابندی اور رکاوٹ کی ضرورت نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7131