🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں اور راحت کے سامان، اپنے بندوں کے لیے جنت میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں اور راحت کے سامان،
اپنے بندوں کے لیے جنت میں پیدا کیے ہیں،
ان میں سے ایک قسم کے وہ طویل و عریض سایہ دار درخت ہیں،
جن کا سایہ اتنے وسیع رقبہ پر پڑتا ہے کہ بہترین اور تربیت یافتہ گھوڑے پر سوار بھی سو سال میں اس کو طے نہیں کرسکے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7139