شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، اللہ کی رضاء جنت اور اس کی ساری نعمتوں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
اللہ کی رضاء جنت اور اس کی ساری نعمتوں سے بہت ہی اعلیٰ اور بالا ہے،
اس لیے فرمایا:
وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللَّـهِ أَكْبَرُ (سورة التوبه: 72)
اللہ کی رضا اور خوشنودی ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔
''اور لذت و مسرت میں اعلان رضا سے بڑھ کر دیدار الٰہی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7140