شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: غرفه: بالاخانہ، چبارہ، الدري: روشن، چمکدار۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، اہل...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
غرفه:
بالاخانہ،
چبارہ،
الدري:
روشن،
چمکدار۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اہل جنت کے درجات و مراتب میں بہت فرق ہوگا،
حتی کہ نچلے درجہ والے،
اعلیٰ طبقہ والے،
اہل غرفہ کو اس طرح نظر اٹھا کر دیکھیں گے،
جس طرح مشرقی یا مغربی کنارے کے ستارے کو نظر اٹھا کر دیکھا جاتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7143