شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنت میں جمعہ بازار لگے گا، تاکہ لوگ ایک دوسرے کو مل سکیں، اللہ تعالیٰ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنت میں جمعہ بازار لگے گا،
تاکہ لوگ ایک دوسرے کو مل سکیں،
اللہ تعالیٰ کی زیارت کر سکیں،
جس سے ان کے حسن و جمال میں اضافہ ہو اور اس کا عکس ان کی بیویوں پر بھی پڑے،
یا وہ شمالی ہو اادھر ان کے گھر میں بھی چلے گی اور جنت کے جمعہ کی کیفیت دنیا کے جمعہ والی نہیں ہوگی،
کیونکہ وہاں سورج اور چاند اور دن،
رات نہیں ہوں گے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7146