شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لايتغوطون: وہ رفع حاجت نہیں کریں گے، (2) لايمتخطون: ناک کی ریزش نہیں آئے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لايتغوطون:
وہ رفع حاجت نہیں کریں گے،
(2)
لايمتخطون:
ناک کی ریزش نہیں آئے گی۔
(3)
رشحهم المسك:
ان کا پسینہ کستوری ہوگا،
(4)
مجامرهم:
مجمرة،
انگیٹھی،
(5)
الوة:
لکڑی جو انگیٹھی میں سلگائی جاتی ہے۔
فوائد ومسائل:
جنت کی ہر غذا،
کثیف مادہ سے پاک اور اس قدر لطف اور نورانی ہوگی کہ اس سے پیٹ میں کسی قسم کا فضلہ تیار نہیں ہوگا اور ان کا حسن وجمال چودہویں رات کے چاند کی طرح ہوگا،
ان کی سیرت و کردار اور اخلاق میں ان کی شکل و صورت کی طرح یکسانیت ہوگی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7149