🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنت میں کھانا اور جنتی غذا اس قدر لطیف ہوگی کہ خوش گوار ڈکار اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنت میں کھانا اور جنتی غذا اس قدر لطیف ہوگی کہ خوش گوار ڈکار اور پسینہ کے راستہ سےمعدہ خالی اور ہلکا ہو جایا کرے گا اور جسم میں کسی قسم کا فضلہ پیدا نہیں ہوگا،
جس کے خارج کرنے کی ضرورت پیش آئے اور سانس کی طرح ہر دم تسبیح و تحمید زبانوں پر جاری رہے گا،
کسی قسم کی کلفت و مشقت اور توجہ یا اہتمام کی ضرورت نہیں ہوگی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7152