🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: سیحان اور جیحان، شامی سرحد پر واقع دو نہرٰیں (دریا) ہیں، جو سحیون اور جحیون...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
سیحان اور جیحان،
شامی سرحد پر واقع دو نہرٰیں (دریا)
ہیں،
جو سحیون اور جحیون کے (ازبکستان کے دو دریا ہیں)
الگ ہیں،
فرات،
عراق میں واقع ہے اور نیل مصر میں،
ان کا منبع اور سر چشمہ جنت میں ہے،
قاضی عیاض،
نوی،
حافظ ابن حجر،
ملا علی قاری وغیرہ ()
کا یہی نظریہ ہے،
لیکن اس کی حقیقت اور کیفیت کو جاننا ہماری عقل کی دسترس سے باہر ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7161