🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پرندوں کے دل حسدوبغض سے پاک ہیں، حصول رزق میں ان کا اعتماد و بھر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پرندوں کے دل حسدوبغض سے پاک ہیں،
حصول رزق میں ان کا اعتماد و بھر وسہ اللہ پر ہے اور ان میں بہت نرمی اور گداز ہے،
خوف وخشیت کا غلبہ ہے،
جنت میں جانے والے،
بہت سے لوگ ان صفات سے متصف ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7162