🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آدم علیہ السلام کی صورت کے بارے میں، تفصیل كتاب البر والصلة میں گزر چکی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آدم علیہ السلام کی صورت کے بارے میں،
تفصیل كتاب البر والصلة میں گزر چکی ہے اور اسلام کے جواب میں وعلیکم السلام کہنا بہتر ہے،
اگرچہ السلام علیکم کہنا بھی درست ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7163