شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس دنیا کی آگ کی قسموں میں بھی درجہ حرارت میں بہت تفاوت و فرق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس دنیا کی آگ کی قسموں میں بھی درجہ حرارت میں بہت تفاوت و فرق ہے،
گھاس پھوس کی آگ،
لکڑی کی آگ،
پتھر کے کوئلوں کی آگ،
بموں اور ایٹم بم کی آگ،
اس طرح آخرت میں دوزخ کی آگ کا درجہ حرارت عام آگ کے مقابلہ میں انہتر درجہ زیادہ ہوگا اور اس کی حکمت اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے کہ اس نے اس کی حرارت میں اتنا اضافہ کیوں فرمایاہے،
ہمیں تو اللہ کے قہرو جلال سے ڈرنا اور دوزخ کی آگ سے بچنے کی فکر کرنی چاہیے،
اعاذنا الله منها بكرمه وفضله

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7165