🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دوزخ میں سب ہی لوگ ایک ہی درجہ اور ایک ہی حال میں نہیں ہوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دوزخ میں سب ہی لوگ ایک ہی درجہ اور ایک ہی حال میں نہیں ہوں گے،
بلکہ ان کے گناہوں اور جرائم کی نوعیت کے اعتبار سے ان کے عذاب میں کمی و بیشی ہوگی،
آگ لوگوں کے ٹخنوں سے لے کر ان کی گردنوں تک جرائم کے مطابق پکڑے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7169