🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جنت اور دوزخ کا یہ مکالمہ یا مباحثہ حقیقی معنوں میں ہوگا، اللہ تعالیٰ ہر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جنت اور دوزخ کا یہ مکالمہ یا مباحثہ حقیقی معنوں میں ہوگا،
اللہ تعالیٰ ہر چیز کی زبان کو سمجھتا ہے،
گویا زبان قال سے مباحثہ ہوگا،
زبان حال سے نہیں اور جنت میں اکثریت ان لوگوں کی ہوگی،
جو اہل دنیا کی نظر میں کم مرتبہ لوگ تھے،
اگرچہ اللہ کے ہاں ان کا مقام ومرتبہ بہت بلند تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7172