شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں میں اللہ کے قدم کا تذکرہ ہے، اللہ کا قدم مخلوق کے قدم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں میں اللہ کے قدم کا تذکرہ ہے،
اللہ کا قدم مخلوق کے قدم کی طرح نہیں ہے وہ اس کے شایان شان ہے اس لئے اس کی کیفیت یا شکل وصورت کو نہیں جانا جا سکتا۔
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں میں اللہ کے قدم کا تذکرہ ہے،
اللہ کا قدم مخلوق کے قدم کی طرح نہیں ہے وہ اس کے شایان شان ہے اس لئے اس کی کیفیت یا شکل وصورت کو نہیں جانا جا سکتا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7179