🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عمرو بن لحلی، پہلا شخص ہے جس نے دین ابراہیمی میں تبدیلی کی اور بتوں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عمرو بن لحلی،
پہلا شخص ہے جس نے دین ابراہیمی میں تبدیلی کی اور بتوں کی پوجا پاٹ شروع اور شام کے بنو عمالقہ سے،
ہبل نامی بت لا کر مکہ مکرمہ میں کعبہ کے قریب گاڑ دیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7192