شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) حفاة، حاف کی جمع ہے، ننگے پیر۔ (2) عراة: عارکی جمع ہے، برہنہ بدن،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
حفاة،
حاف کی جمع ہے،
ننگے پیر۔
(2)
عراة:
عارکی جمع ہے،
برہنہ بدن،
بے لباس،
(3)
غرل:
اغرل کی جمع ہے،
غیر مختون۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
لوگوں کا حشر،
اس انداز سے ہو گا،
جس انداز سےو ہ دنیا میں آئے تھے،
اعمال کے سوا،
ان کے پاس دنیا کی کوئی چیز نہیں ہوگی،
جیسا کہ قرآن مجید میں ہے،
''جس طرح ہم نے تمہاری تخلیق کی ابتدا کی تھی،
اس طرح اس کا اعادہ کریں گے،
انبیا،
آیت نمبر (104)
اور حالات کی دہشت اور خطر ناکی کی بنا پر کوئی کسی کی طرف دیکھے گا نہیں،
اس کے بعد لباس پہنایا جائے گا۔
مفردات الحدیث:
(1)
حفاة،
حاف کی جمع ہے،
ننگے پیر۔
(2)
عراة:
عارکی جمع ہے،
برہنہ بدن،
بے لباس،
(3)
غرل:
اغرل کی جمع ہے،
غیر مختون۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
لوگوں کا حشر،
اس انداز سے ہو گا،
جس انداز سےو ہ دنیا میں آئے تھے،
اعمال کے سوا،
ان کے پاس دنیا کی کوئی چیز نہیں ہوگی،
جیسا کہ قرآن مجید میں ہے،
''جس طرح ہم نے تمہاری تخلیق کی ابتدا کی تھی،
اس طرح اس کا اعادہ کریں گے،
انبیا،
آیت نمبر (104)
اور حالات کی دہشت اور خطر ناکی کی بنا پر کوئی کسی کی طرف دیکھے گا نہیں،
اس کے بعد لباس پہنایا جائے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7198