شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے مراد، لوگوں کا قیامت کے قریب آگ کے ڈر سے محفوظ جگہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے مراد،
لوگوں کا قیامت کے قریب آگ کے ڈر سے محفوظ جگہ کی طرف جاناہے،
یہ آگ قعر عدن سے نکلے گی،
لوگ اس سے بچنے کے لیے،
محفوظ جگہوں کی طرف بھاگیں گے،
خوش حال اور آسودہ لوگ اچھے زاد راہ اور سواریوں کے ساتھ،
محفوظ جگہ کی رغبت رکھتے ہوئے اور اپنی جگہ رہنے سے ڈر کر نکلیں گے،
دوسرا گروہ سواریوں کی قلت کی بنا پر،
دو،
دو،
تین،
تین،
حتی کہ،
دس ساتھی مل کر ایک اونٹ پر باری باری سوار ہو کر چل پڑیں گے،
تیسرے گروہ کو کوئی سواری نہ مل سکے گی،
وہ پیدل بھاگ کھڑے ہوں گے،
آگ ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی،
ہر وقت،
ہر جگہ ان کے ساتھ رہے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7202