🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: قبر میں صبح و شام (روزانہ ) جنتیوں کو اپنا مقام دیکھ کر، جو مسرت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قبر میں صبح و شام (روزانہ)
جنتیوں کو اپنا مقام دیکھ کر،
جو مسرت و شادمانی حاصل ہوگی اور دوزخیوں کو اپنی جگہ دیکھ کر جو رنج و کلفت ہو گی،
اس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں ہو سکتا اور نہ اس کی کیفیت کو جاننا ہمارے لیے ممکن ہے،
کیونکہ اس کا تعلق ایک ایسے جہاں (برزخ)
سے ہے،
جس کا مشاہدہ ہم نے نہیں کیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7211