🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ہر انسان کی دو اجلیں ہیں، ایک دنیا میں، اجل موت، دوسری موت کے بعد،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ہر انسان کی دو اجلیں ہیں،
ایک دنیا میں،
اجل موت،
دوسری موت کے بعد،
برزخی،
اجل،
جس کے بعد حساب کتاب کے لیے اٹھایا جائے گا،
اس کے نتیجہ میں انسان جنت یا دوزخ میں داخل ہو گا۔
اس حدیث میں مومن اور کافر انسان کی روح کی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے اور ان کے ٹھکانے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7221