شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوت ہے کہ مقتولین بدر نے آپ کی بات سن لی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوت ہے کہ مقتولین بدر نے آپ کی بات سن لی تھی،
وہ جواب کی طاقت نہیں رکھتے تھے،
اصل حقیقت یہی ہے کہ مردے سنتے نہیں ہیں اور نہ ہم ان کو سنا سکتے ہیں،
لیکن اللہ تعالیٰ ان کو کوئی چیز سنانا چاہے تو وہ قادر مطلق ہے،
وہ جو چاہے کر سکتا ہے،
اس لیے جہاں نصوص (صحیح احادیث)
سے یہ بات ثابت ہو جائے کہ مردوں نے فلاں چیز سن لی ہے،
یاں فلاں چیز سنتے ہیں،
(جیسے جوتیوں کی چھاپ)
تو اس کو تسلیم کر لیا جائے گا،
لیکن ان کی بنیاد پر قیاسی گھوڑے دوڑا کر ہر بات سننے کا دعویٰ کرنا یا ان سے استغاثہ کرنا درست نہیں ہے،
جبکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو مخاطب کر کے فرما چکے ہیں وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِي الْقُبُورِ ﴿٢٢﴾ قبروں والوں کو سنانا،
آپ کے بس میں بھی نہیں ہے تو دوسرے کیسے سناسکتے ہیں۔
''

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7222