شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ثم اَمَرَ بهم کا یہ مقصد نہیں ہے کہ انہیں آپ کے ان کو مخاطب...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ثم اَمَرَ بهم کا یہ مقصد نہیں ہے کہ انہیں آپ کے ان کو مخاطب کرنے کے بعدکھڈ یا کچے کنویں میں ڈالا گیا،
بلکہ یہ معنی ہے کہ خطاب کے علاوہ،
ان سے یہ سلوک بھی کیا گیا،
جیسا کہ سورہ بلد میں اعمال کے تذکرہ کے بعد فرمایا ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا کہ یہ بات بھی ہے کہ وہ مومن ہو،
''اور امیہ بن خلف اگرچہ کھڈ میں نہیں ڈالا گیا تھا،
کیونکہ بھاری بھرکم ہونے کی وجہ سے وہ پھول کر پھٹ گیا تھا،
لیکن اس کو ان لاشوں کے قریب ہی رکھ کر مٹی اور پتھروں سے چھپا دیا گیا تھا،
اس لیے آپ نے اس کو بھی مخاطب فرمایا،
نیز اس حدیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ صحابہ کرام یہی سمجھتے تھے کہ مردے سنتے نہیں ہیں،
اس لیے انہوں نے حیرت زدہ ہو کر آپ سے سوال کیا کہ آپ ان لاشوں سے کیوں کر مخاطب ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7223