شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: زندگی میں انسان پر رجا اور امید کی بجائے خوف وخشیت کا غلبہ ہونا چاہیے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زندگی میں انسان پر رجا اور امید کی بجائے خوف وخشیت کا غلبہ ہونا چاہیے تاکہ وہ گناہوں اور بد اعمالیوں سے پرہیز کر سکے اور زیادہ سے زیادہ اچھے عمل کر سکے،
لیکن جب موت کا وقت آئے اور انسان سمجھے کہ اب میرا بچنا مشکل ہے تو پھر اپنے اعمال کی بجائے،
اللہ کی رحمت ومغفرت کا امید وار ہو اور خوف وخشیت پر امید ورجا کا غلبہ ہو،
کیونکہ انسان اللہ کی رحمت کا محتاج ہے اور اس کی رحمت کے سبب ہی عمل قبول ہوں گے(اور گناہوں سے بخشش ملے گی،
)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7229