شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان جس عقیدہ اور عمل پر فوت ہوتا ہے، اس عقیدہ اور عمل پر اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان جس عقیدہ اور عمل پر فوت ہوتا ہے،
اس عقیدہ اور عمل پر اس کو اٹھایا جائے گا،
اور انسان اسی عقیدہ اور عمل پر فوت ہوتا ہے جس پر زندگی بھر قائم رہتا ہے اس لیے انسان کو عقیدہ اور عمل کی درستگی اور صحت کی فکر کرنی چاہیے،
کیونکہ معلوم نہیں،
زندگی کا چراغ کب گل ہو جائے اور اگر موت کا پہلے احساس ہوجائے تو پھر اللہ سے عفودرگزر کی امید رکھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7232